چپلی کباب
اجزاء:
قیمہ – آدھا کلو
مکئی کا آٹا
اناردانہ – ایک چمچ
زیرہ – ایک چمچ
ثابت دھنیا – ایک چمچ
گرم مصالحہ – پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
پسی ہوئی سرخ مرچ – ایک چائے کا چمچ
نمک – حسب ذائقہ
انڈا – ایک عدد
پیاز باریک کٹا ہوا – ایک عدد
ادرک پیسٹ – ایک چمچ
لہسن پیسٹ – ایک چمچ
ہری مرچ باریک کٹی ہوئی – 2 عدد
ٹماٹر سخت – باریک کٹے ہوئے
سبز دھنیا کٹا ہوا – 4 کھانے کے چمچ
کچا پپیتا – ایک چائے کا چمچ
تیل – آدھا کپ
ترکیب:
قیمے میں تمام مصالحے ، ٹماٹر، پیاز، ہری مرچ، ہرا دھنیہ، پودینہ اور انڈا شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں۔ اس کے بعد آدھے گھنٹے کے لیے قیمہ رکھ دیں تاکہ مصالحہ جذب ہو جائے، اب حسب ضرورت بڑے اور باریک کباب بنا لیں۔ پھر فرائی پین یا توے پر مکھن اور تیل تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالیں اور کبابوں کو فرائی کریں۔ براؤن ہونے پر سلاد اور ہری چٹنی کے ساتھ تندوری نان کے ساتھ گرما گرم چپلی کباب مہمانوں کو سرو کریں، اتنے منفرد کباب اس سے پہلے آپ نے نہیں کھائیں ہوں گے۔
Acha sa conent
ReplyDeleteAcha sa coment
ReplyDeleteNysh
ReplyDeleteNice
ReplyDeleteMashallah Very Nice. May you succeed in your life.
ReplyDeleteMaa sha Allah.
ReplyDeleteA
L
L
A
H
B
L
E
S
S
Y
O
U
U
A
R
E
A
M
A
Z
I
N
G 😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😆😍😆😍😆😍😆😍😆😍😘😍😘😍😘😍😘😎😘😍😘😍😍
R
O
C
K
I
N
G
😉😉😋😘😍😘😍😘😍😘😍😘😍😍😎😘😎😘
D
E
L
I
C
I
O
U
S
Kamal
ReplyDeleteMaa shaa Allah, zbrdast recipe
ReplyDeleteNice
ReplyDeleteLooks delicious, will try it
ReplyDeleteSo Delicious
ReplyDelete