فش پیٹیز
اجزاء:
فش_____ 8 اونس بون لیس
آلو_____ 1 عدد اُبلا اور کچلا ہوا
پیاز_____ 1 عدد چھوٹی
ہری مرچ_____ 3 عدد کٹی ہوئی
5. نمک_____ 1 چائے کا چمچ
ہرا دھنیا_____ 1 کھانے کا چمچ کٹا ہوا
ادرک لہسن_____ آدھ چائے کا چمچ
کالی مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
انڈا_____ 1 عدد
بریڈ کرمبز_____ حسب ضرورت
تیل_____ حسب ضرورت
ترکیب:
• بون لیس فش کو دس منٹ تک اُبال لیں۔
• پھر پانی نکال کر اچھی طرح کچل لیں۔
• اس میں اُبلا اور کچلا آلو، پیاز، کٹی ہری مرچ، نمک، کٹاہرا دھنیا، ادرک لہسن، کالی مرچ، گرم مصالحہ اور انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
• اب اس آمیزے کے کباب بناکر بریڈ کرمبز میں رول کریں اور تیل کے ساتھ شیلو فرائی کرلیں۔
Must try receipe
ReplyDeleteNice
ReplyDeleteNice fish paties recipe
ReplyDeleteA
ReplyDeleteL
L
A
O
U
T
S
T
A
N
I
N
G
W
O
O
O
O
O
O
O
O
O
W
Good
ReplyDelete